مہر مثل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ مہر جو لڑکی کے باپ کے کنبے کی دوسری لڑکیوں کے مہر کے برابر حاکم شرع کے قلم سے مقرر ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ مہر جو لڑکی کے باپ کے کنبے کی دوسری لڑکیوں کے مہر کے برابر حاکم شرع کے قلم سے مقرر ہو۔